Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۵۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ عَفَوۡنَا عَنكُم مِّنۢ بَعۡدِ ذَٰلِكَ لَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ
آیت ۲:۵۲ کھولیںلیکن ہم نے باوجود اس کے پھر بھی تمہیں معاف کردیا، تاکہ تم شکر کرو۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
مگر اس پر بھی ہم نے تمہیں معاف کر دیا کہ شاید اب تم شکر گزار بنو