Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) البقرة ۲:۱۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
صُمُّۢ بُكۡمٌ عُمۡيٞ فَهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ
آیت ۲:۱۸ کھولیںبہرے، گونگے، اندھے ہیں۔ پس وه نہیں لوٹتے۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یہ بہرے ہیں،گونگے ہیں،اندھے[17] ہیں،یہ اب نہ پلٹیں گے
سورة الْبَقَرَة حاشیہ نمبر :17
حق بات سننے کے لیے بہرے، حق گوئی کے لیے گونگے، حق بینی کے لیے اندھے۔