Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۷۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ لَنَحۡنُ أَعۡلَمُ بِٱلَّذِينَ هُمۡ أَوۡلَىٰ بِهَا صِلِيّٗا
آیت ۱۹:۷۰ کھولیںپھر ہم انہیں بھی خوب جانتے ہیں جو جہنم کے داخلے کے زیاده سزاوار ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے