Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ۱۹:۶۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ مِن كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمۡ أَشَدُّ عَلَى ٱلرَّحۡمَٰنِ عِتِيّٗا
آیت ۱۹:۶۹ کھولیںہم پھر ہر ہر گروه سے انہیں الگ نکال کھڑا کریں گے جو اللہ رحمنٰ سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمٰن کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہوا تھا، [43]
سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :43
یعنی ہر باغی گروہ کا لیڈر۔