Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۳۷⁩

آیات

  1. فَٱخۡتَلَفَ ٱلۡأَحۡزَابُ مِنۢ بَيۡنِهِمۡۖ فَوَيۡلٞ لِّلَّذِينَ كَفَرُواْ مِن مَّشۡهَدِ يَوۡمٍ عَظِيمٍ

    آیت ⁦۱۹:۳۷⁩ کھولیں

    پھر یہ فرقے آپس میں اختلاف کرنے لگے[1] ، پس کافروں کے لئے ویل ہے ایک بڑے (سخت) دن کی حاضری سے.[2]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

مگر پھر مختلف گروہ [24] باہم اختلاف کرنے لگے۔ سو جن لوگوں نے کُفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگا

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :24

یعنی عیسائیوں کے گروہ۔