Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) مريم ⁦۱۹:۲۸⁩

آیات

  1. يَٰٓأُخۡتَ هَٰرُونَ مَا كَانَ أَبُوكِ ٱمۡرَأَ سَوۡءٖ وَمَا كَانَتۡ أُمُّكِ بَغِيّٗا

    آیت ⁦۱۹:۲۸⁩ کھولیں

    اے ہارون کی بہن[1] ! نہ تو تیرا باپ برا آدمی تھا اور نہ تیری ماں بدکار تھی.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اے ہارون کی بہن، [19] نہ تیرا باپ کوئی آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی۔“ [191]

سورة مَرْیَم حاشیہ نمبر :19 (الف)

جو لوگ حضرت عیسیٰ کی معجزانہ پیدائش کے منکر ہیں وہ آخر اس بات کی کیا معقول توجیہہ کرسکتے ہیں کہ حضرت مریم کے بچہ لئے ہوئے آنے پر قوم کیوں چڑھ کر آئی اور ان پر یہ طعن اور ملامت کی بوچھاڑ اس نے کیوں کی ؟