Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الكهف ⁦۱۸:۱۰۸⁩

آیات

  1. خَٰلِدِينَ فِيهَا لَا يَبۡغُونَ عَنۡهَا حِوَلٗا 

    آیت ⁦۱۸:۱۰۸⁩ کھولیں

    جہاں وه ہمیشہ رہا کریں گے جس جگہ کو بدلنے کا کبھی بھی ان کا اراده ہی نہ ہوگا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور کبھی اُس جگہ سے نِکل کر کہیں جانے کو اُن کا جی نہ چاہے گا۔ [79]

سورة الْكَهْف حاشیہ نمبر :79

یعنی اس حالت سے بہتر اور کوئی حالت ہوگی ہی نہیں کہ جنت کی زندگی کو اس سے بدل لینے کے لیے ان کے دلوں میں کوئی خواہش پیدا ہو۔