Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الكهف ⁦۱۸:۱۰۷⁩

آیات

  1. إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ كَانَتۡ لَهُمۡ جَنَّٰتُ ٱلۡفِرۡدَوۡسِ نُزُلًا 

    آیت ⁦۱۸:۱۰۷⁩ کھولیں

    جو لوگ ایمان ﻻئے اور انہوں نے کام بھی اچھے کیے یقیناً ان کے لئے الفردوس[1] کے باغات کی مہمانی ہے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

البتہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، ان کی میزبانی کے لیے فردوس [78] کے باغ ہوں گے

سورة الْكَهْف حاشیہ نمبر :78

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، المومنون، حاشیہ 10 ۔