Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الإسراء ⁦۱۷:۳۸⁩

آیات

  1. كُلُّ ذَٰلِكَ كَانَ سَيِّئُهُۥ عِندَ رَبِّكَ مَكۡرُوهٗا

    آیت ⁦۱۷:۳۸⁩ کھولیں

    ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک (سخت) ناپسند ہے.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اِن امور میں سے ہر ایک کا بُرا پہلو تیرے ربّ کے نزدیک ناپسندیدہ ہے۔[44]

سورة بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْل حاشیہ نمبر :44

یعنی ان میں سے جو چیز بھی ممنوع ہے اس کا ارتکاب اللہ کو ناپسند ہے۔ یا دوسرے الفاظ میں، جس حکم کی بھی نافرمانی کی جائے وہ ناپسندیدہ ہے۔