Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ۱۶:۱۱۰
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ هَاجَرُواْ مِنۢ بَعۡدِ مَا فُتِنُواْ ثُمَّ جَٰهَدُواْ وَصَبَرُوٓاْ إِنَّ رَبَّكَ مِنۢ بَعۡدِهَا لَغَفُورٞ رَّحِيمٞ
آیت ۱۶:۱۱۰ کھولیںجن لوگوں نے فتنوں میں ڈالے جانے کے بعد ہجرت کی پھر جہاد کیا اور صبر کا ﺛبوت دیا بیشک تیرا پروردگار ان باتوں کے بعد انہیں بخشنے واﻻ اور مہربانیاں کرنے واﻻ ہے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بخلاف اس کے جِن لوگوں کا حال یہ ہے کہ جب(ایمان لانے کی وجہ سے)وہ ستائے گئے تو اُنہوں نے گھر بار چھوڑ دیے، ہجرت کی، راہِ خدا میں سختیاں جھیلیں اور صبر سے کام لیا،[111] اُن کےلیے یقیناً تیرا ربّ غفور و رحیم ہے
سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :111
اشارہ ہے مہاجرین حبشہ کی طرف۔