Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) النحل ⁦۱۶:۱۰۹⁩

آیات

  1. لَا جَرَمَ أَنَّهُمۡ فِي ٱلۡأٓخِرَةِ هُمُ ٱلۡخَٰسِرُونَ 

    آیت ⁦۱۶:۱۰۹⁩ کھولیں

    کچھ شک نہیں کہ یہی لوگ آخرت میں سخت نقصان اٹھانے والے ہیں.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ضرور ہے کہ آخرت میں یہی خسارے میں رہیں۔[110]

سورة النَّحْل حاشیہ نمبر :110

یہ فقرے ان لوگوں کے بارے میں فرمائے گئے ہیں جنہوں نے راہ حق کو کٹھن پا کر ایمان سے توبہ کرلی تھی اور پھر اپنی کافر و مشرک قوم میں جا ملے تھے۔