Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ⁦۱۵:۷۹⁩

آیات

  1. فَٱنتَقَمۡنَا مِنۡهُمۡ وَإِنَّهُمَا لَبِإِمَامٖ مُّبِينٖ

    آیت ⁦۱۵:۷۹⁩ کھولیں

    جن سے (آخر) ہم نے انتقام لے ہی لیا۔ یہ دونوں شہر کھلے (عام) راستے پر ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تو دیکھ لو کہ ہم نے بھی اُن سے انتقام لیا، اور ان دونوں قوموں کے اُجڑے ہوئے علاقے کھُلے راستے پر واقع ہیں۔[44]