Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۶۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
فَلَمَّا جَآءَ ءَالَ لُوطٍ ٱلۡمُرۡسَلُونَ
آیت ۱۵:۶۱ کھولیںجب بھیجے ہوئے فرشتے آل لوط کے پاس پہنچے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
پھر جب یہ فرستادے لُوط ؑ کے ہاں پہنچے[35]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :35
تقابل کے لیے ملاحظہ ہو سورة اعراف رکوع ١٠ و سورة ہود رکوع ٧۔