Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۵۸
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُوٓاْ إِنَّآ أُرۡسِلۡنَآ إِلَىٰ قَوۡمٖ مُّجۡرِمِينَ
آیت ۱۵:۵۸ کھولیںانہوں نے جواب دیا کہ ہم مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
وہ بولے” ہم ایک مُجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں۔[34]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :34
اشارے کا یہ اختصار صاف بتارہا ہے کہ قوم لوط کے جرائم کا پیمانہ اس وقت اتنا لبریز ہوچکا تھا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) جیسے باخبر آدمی کے سامنے اس کا نام لینے کی قطعا ضرورت نہ تھی، بس ” ایک مجرم قوم “ کہہ دینا بالکل کافی تھا۔