Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۵۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ وَمَن يَقۡنَطُ مِن رَّحۡمَةِ رَبِّهِۦٓ إِلَّا ٱلضَّآلُّونَ
آیت ۱۵:۵۶ کھولیںکہا اپنے رب تعالیٰ کی رحمت سے ناامید تو صرف گمراه اور بہکے ہوئے لوگ ہی ہوتے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ابراہیمؑ نے کہا \"اپنے رب کی رحمت سے مایوس تو گمراہ لوگ ہی ہوا کرتے ہیں\"