Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۵۴
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ أَبَشَّرۡتُمُونِي عَلَىٰٓ أَن مَّسَّنِيَ ٱلۡكِبَرُ فَبِمَ تُبَشِّرُونَ
آیت ۱۵:۵۴ کھولیںکہا، کیا اس بڑھاپے کے آجانے کے بعد تم مجھے خوشخبری دیتے ہو! یہ خوشخبری تم کیسے دے رہے ہو؟
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
ابراہیمؑ نے کہا \"کیا تم اِس بڑھاپے میں مجھے اولاد کی بشارت دیتے ہو؟ ذرا سوچو تو سہی کہ یہ کیسی بشارت تم مجھے دے رہے ہو؟\"