Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۵۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالُواْ لَا تَوۡجَلۡ إِنَّا نُبَشِّرُكَ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٖ
آیت ۱۵:۵۳ کھولیںانہوں نے کہا ڈرو نہیں، ہم تجھے ایک صاحب علم فرزند کی بشارت دیتے ہیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُنہوں نے جواب دیا” ڈرو نہیں، ہم تمہیں ایک بڑے سیانے لڑکے کی بشارت دیتے ہیں۔“[32]
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :32
یعنی حضرت اسحاق (علیہ السلام) کے پیدا ہونے کی بشارت، جیسا کہ سورة ہود میں بصراحت بیان ہوا ہے۔