Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۳۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَإِنَّ عَلَيۡكَ ٱللَّعۡنَةَ إِلَىٰ يَوۡمِ ٱلدِّينِ
آیت ۱۵:۳۵ کھولیںاور تجھ پر میری پھٹکار ہے قیامت کے دن تک.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اب روزِ جزا تک تجھ پر لعنت ہے۔[21]“
سورة الْحِجْر حاشیہ نمبر :21
یعنی قیامت تک تو ملعون رہے گا، اسکے بعد جب روز جزا قائم ہوگا تو پھر تجھے تیری نافرمانیوں کی سزا دی جائے گی۔