Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الحجر ۱۵:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
رُّبَمَا يَوَدُّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَوۡ كَانُواْ مُسۡلِمِينَ
آیت ۱۵:۲ کھولیںوه بھی وقت ہوگا کہ کافر اپنے مسلمان ہونے کی آرزو کریں گے.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
بعید نہیں کہ ایک وقت وہ آ جائے جب وہی لوگ جنہوں نے آج (دعوت اسلام کو قبول کرنے سے) انکار کر دیا ہے پچھتا پچھتا کر کہیں گے کہ کاش ہم نے سر تسلیم خم کر دیا ہوتا