Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ابراهيم ۱۴:۴۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
مُهۡطِعِينَ مُقۡنِعِي رُءُوسِهِمۡ لَا يَرۡتَدُّ إِلَيۡهِمۡ طَرۡفُهُمۡۖ وَأَفۡـِٔدَتُهُمۡ هَوَآءٞ
آیت ۱۴:۴۳ کھولیںوه اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے[1] ، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
سر اُٹھائے بھاگے چلے جارہے ہیں، نظریں اُوپر جمی ہیں[54] اور دل اُڑے جاتے ہیں
سورة اِبْرٰهِیْم حاشیہ نمبر :54
یعنی قیامت کا جو ہولناک نظارہ ان کے سامنے ہوگا اس کو اس طرح ٹکٹکی لگائے دیکھ رہے ہوں گے گویا کہ ان کے دیدے پتھرا گئے ہیں، نہ پلک جھپکے گی، نہ نظر ہٹے گی۔