Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) ابراهيم ۱۴:۲۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
جَهَنَّمَ يَصۡلَوۡنَهَاۖ وَبِئۡسَ ٱلۡقَرَارُ
آیت ۱۴:۲۹ کھولیںیعنی دوزخ میں جس میں یہ سب جائیں گے، جو بدترین ٹھکانا ہے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
یعنی جہنم، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بد ترین جائے قرار ہے