Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الرعد ⁦۱۳:۲۴⁩

آیات

  1. سَلَٰمٌ عَلَيۡكُم بِمَا صَبَرۡتُمۡۚ فَنِعۡمَ عُقۡبَى ٱلدَّارِ

    آیت ⁦۱۳:۲۴⁩ کھولیں

    کہیں گے کہ تم پر سلامتی ہو، صبر کے بدلے، کیا ہی اچھا (بدلہ) ہے اس دار آخرت کا.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اور اُن سے کہیں گے کہ ”تم پر سلامتی ہے،[41] تم نے دُنیا میں جس طرح صبر سے کام لیا اُس کی بدولت آج تم اِ س کے مستحق ہوئے ہو“۔۔۔۔پس کیا ہی خوب ہے یہ آخرت کا گھر!