Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يوسف ⁦۱۲:۱۱⁩

آیات

  1. قَالُواْ يَٰٓأَبَانَا مَا لَكَ لَا تَأۡمَ۬نَّا عَلَىٰ يُوسُفَ وَإِنَّا لَهُۥ لَنَٰصِحُونَ

    آیت ⁦۱۲:۱۱⁩ کھولیں

    انہوں نے کہا ابا! آخر آپ یوسف (علیہ السلام) کے بارے میں ہم پر اعتبار کیوں نہیں کرتے ہم تو اس کے خیر خواه ہیں.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

اس قرارداد پر انہوں نے جا کر اپنے باپ سے کہا \"ابا جان، کیا بات ہے کہ آپ یوسفؑ کے معاملہ میں ہم پر بھروسہ نہیں کرتے حالانکہ ہم اس کے سچے خیر خواہ ہیں؟