Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۷۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِنَّ إِبۡرَٰهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّٰهٞ مُّنِيبٞ
آیت ۱۱:۷۵ کھولیںیقیناً ابراہیم بہت تحمل والے نرم دل اور اللہ کی جانب جھکنے والے تھے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
حقیقت میں ابراہیمؑ بڑا حلیم اور نرم دل آدمی تھا اور ہر حال میں ہماری طرف رجوع کرتا تھا