Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۲۶
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَن لَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَۖ إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ أَلِيمٖ
آیت ۱۱:۲۶ کھولیںکہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو[1] ، مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہے[2]۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہ اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہ کرو ورنہ مجھے اندیشہ ہے کہ تم پر ایک روز دردناک عذاب آئے گا۔“[30]
سورة هُوْد حاشیہ نمبر :30
یہ وہی بات ہے جو اس سورة کے آغاز میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبان سے ادا ہوئی ہے۔