Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۲۵
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوۡمِهِۦٓ إِنِّي لَكُمۡ نَذِيرٞ مُّبِينٌ
آیت ۱۱:۲۵ کھولیںیقیناً ہم نے نوح (علیہ السلام) کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا کہ میں تمہیں صاف صاف ہوشیار کر دینے واﻻ ہوں۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
﴿اور ایسے ہی حالات تھے جب﴾ ہم نے نوح ؑ کو اُس کی قوم کی طرف بھیجا تھا۔[29] ﴿اُس نے کہا﴾ ”میں تم لوگوں کو صاف صاف خبردار کرتا ہوں
سورة هُوْد حاشیہ نمبر :29
مناسب ہو کہ اس موقع پر سورة اعراف رکوع ٨ کے حواشی پیش نظر رکھے جائیں۔