Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) هود ۱۱:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَلَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَۚ إِنَّنِي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ وَبَشِيرٞ
آیت ۱۱:۲ کھولیںیہ کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو میں تم کو اللہ کی طرف سے ڈرانے واﻻ اور بشارت دینے واﻻ ہوں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کہ تم بندگی نہ کرو مگر صرف اللہ کی میں اُس کی طرف سے تم کو خبردار کرنے والا بھی ہوں اور بشارت دینے والا بھی