Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) قريش ۱۰۶:۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ
آیت ۱۰۶:۲ کھولیں(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے[1] ۔ (اس کے شکریہ میں).
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس، [2]
سورة القریش حاشیہ نمبر : 2
گرمی اور جاڑے کے سفروں سے مرادیہ ہے کہ گرمی کے زمانے میں قریش کے تجارتی سفر شام و فلسطین کی طرف ہوتے تھے، کیونکہ وہ ٹھنڈے علاقے ہیں، اور جاڑے کے زمانے میں وہ جنوب عرب کی طرف ہوتے تھے، کیونکہ وہ گرم علاقے ہیں۔