Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العاديات ⁦۱۰۰:۹⁩

آیات

  1. ۞أَفَلَا يَعۡلَمُ إِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي ٱلۡقُبُورِ

    آیت ⁦۱۰۰:۹⁩ کھولیں

    کیا اسے وه وقت معلوم نہیں جب قبروں میں جو (کچھ) ہے نکال لیا جائے گا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

تو کیا وہ اُس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں میں جو کچھ (مدفون) ہے اُسے نکال لیا جائے گا، [7]

سورة العدیات حاشیہ نمبر : 7

یعنی مرے ہوئے انسان جہاں جس حالت میں بھی پڑے ہوں گے وہاں سے ان کو نکال کر زندہ انسانوں کی شکل میں اٹھایا جائے گا۔