Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) العاديات ⁦۱۰۰:۱۱⁩

آیات

  1. إِنَّ رَبَّهُم بِهِمۡ يَوۡمَئِذٖ لَّخَبِيرُۢ

    آیت ⁦۱۰۰:۱۱⁩ کھولیں

    بیشک ان کا رب اس دن ان کے حال سے پورا باخبر ہوگا.[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یقیناً اُن کا ربّ اُس روز اُن سے خوب باخبر ہوگا۔ [9]

سورة العدیات حاشیہ نمبر : 9

یعنی اس کو خوب معلوم ہوگا کہ کون کیا ہے اور کس سزا یا جزا کا مستحق ہے۔