Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۸۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَيُحِقُّ ٱللَّهُ ٱلۡحَقَّ بِكَلِمَٰتِهِۦ وَلَوۡ كَرِهَ ٱلۡمُجۡرِمُونَ
آیت ۱۰:۸۲ کھولیںاور اللہ تعالیٰ حق کو اپنے فرمان سے[1] ﺛابت کردیتا ہے گو مجرم کیسا ہی ناگوار سمجھیں.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اللہ اپنے فرمانوں سے حق کو حق کر دکھاتا ہے، خواہ مجرموں کو وہ کتنا ہی ناگوار ہو\"