Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) يونس ۱۰:۵۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
أَثُمَّ إِذَا مَا وَقَعَ ءَامَنتُم بِهِۦٓۚ ءَآلۡـَٰٔنَ وَقَدۡ كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ
آیت ۱۰:۵۱ کھولیںکیا پھر جب وه آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤ گے۔ ہاں اب مانا[1] ! حاﻻنکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
کیا جب وہ تم پر آ پڑے اسی وقت تم اسے مانو گے؟ اب بچنا چاہتے ہو؟ حالانکہ تم خود ہی اس کے جلدی آنے کا تقاضا کر رہے تھے!