مادہنشز
مادہ · نشز (۵)
تحریری صورتیں
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
نُنشِزُهَا
ہم جوڑ دیتے ہیں ان کو۔ ہم حرکت دیتے ہیں ان کو۔ ہم الٹا دیتے ہیں ان کو
اصل لفظ نُنشِزُ۱ لفظ
نُشُوزَهُنَّ
انکی سرکشی سے
اصل لفظ نُشُوز۱ لفظ
نُشُوزًا
سرکشی۔ بدسلوکی۔ زیادتی
اصل لفظ نُشُوز۱ لفظ
ٱنشُزُوا۟
اٹھ جاؤ
اصل لفظ انشُزُ۱ لفظ
فَٱنشُزُوا۟
تو اٹھ جایا کرو
اصل لفظ انشُزُ۱ لفظ