قرآن میں ۵ الفاظ اس مادے سے بنے ہیں
مادہ · زهق (۵)
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
وَتَزْهَقَ
اور نکلیں
اصل لفظ زَهَقَ۲ الفاظ
وَزَهَقَ
اور زائل ہوگیا/ ہٹ گیا
اصل لفظ زَهَقَ۱ لفظ
زَهُوقًا
زائل ہونے والا
اصل لفظ زَهُوق۱ لفظ
زَاهِقٌ
فنا ہونے لگتا ہے
اصل لفظ زاهِق۱ لفظ