قرآن میں ۴ الفاظ اس مادے سے بنے ہیں
مادہ · بدع (۴)
ہر صورت کی گنتی اسی مادے کے الفاظ میں ہے، اور مطلب اس کے پہلے مقام کا ہے۔
بَدِيعُ
نئے سرے سے پیدا کرنے والا ہے
اصل لفظ بَدِيع۲ الفاظ
بِدْعًا
نیا۔ انوکھا
اصل لفظ بِدْع۱ لفظ
ٱبْتَدَعُوهَا
انہوں نے ایجاد کیا اس کو
اصل لفظ ابْتَدَعُ۱ لفظ