حزب ۳۳

الأنبياء ⁦۲۱:۱⁩ – الأنبياء ⁦۲۱:۱۱۲⁩ · پارہ ۱۷ · صفحہ ۳۲۲

چوتھائی ۱

الأنبياء ⁦۲۱:۱⁩ – الأنبياء ⁦۲۱:۲۸⁩ · صفحہ ۳۲۲

  1. ٱقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِي غَفۡلَةٖ مُّعۡرِضُونَ

    آیت ⁦۲۱:۱⁩ کھولیں

    لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا[1] پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.[2]

چوتھائی ۲

الأنبياء ⁦۲۱:۲۹⁩ – الأنبياء ⁦۲۱:۵۰⁩ · صفحہ ۳۲۴

  1. ۞وَمَن يَقُلۡ مِنۡهُمۡ إِنِّيٓ إِلَٰهٞ مِّن دُونِهِۦ فَذَٰلِكَ نَجۡزِيهِ جَهَنَّمَۚ كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلظَّٰلِمِينَ

    آیت ⁦۲۱:۲۹⁩ کھولیں

    ان میں سے اگر کوئی بھی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں ﻻئق عبادت ہوں تو ہم اسے دوزخ کی سزا دیں[1] ہم ﻇالموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں.

چوتھائی ۳

الأنبياء ⁦۲۱:۵۱⁩ – الأنبياء ⁦۲۱:۸۲⁩ · صفحہ ۳۲۶

  1. ۞وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَآ إِبۡرَٰهِيمَ رُشۡدَهُۥ مِن قَبۡلُ وَكُنَّا بِهِۦ عَٰلِمِينَ

    آیت ⁦۲۱:۵۱⁩ کھولیں

    یقیناً ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو اس کی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور ہم اس کے احوال سے بخوبی[1] واقف تھے.

چوتھائی ۴

الأنبياء ⁦۲۱:۸۳⁩ – الأنبياء ⁦۲۱:۱۱۲⁩ · صفحہ ۳۲۹

  1. ۞وَأَيُّوبَ إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَسَّنِيَ ٱلضُّرُّ وَأَنتَ أَرۡحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ

    آیت ⁦۲۱:۸۳⁩ کھولیں

    ایوب (علیہ السلام) کی اس حالت کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیاده رحم کرنے واﻻ ہے.