حزب ۱۶

الأعراف ⁦۷:۱⁩ – الأعراف ⁦۷:۸۷⁩ · پارہ ۸ · صفحہ ۱۵۱

چوتھائی ۱

الأعراف ⁦۷:۱⁩ – الأعراف ⁦۷:۳۰⁩ · صفحہ ۱۵۱

  1. المص

چوتھائی ۲

الأعراف ⁦۷:۳۱⁩ – الأعراف ⁦۷:۴۶⁩ · صفحہ ۱۵۴

  1. ۞يَٰبَنِيٓ ءَادَمَ خُذُواْ زِينَتَكُمۡ عِندَ كُلِّ مَسۡجِدٖ وَكُلُواْ وَٱشۡرَبُواْ وَلَا تُسۡرِفُوٓاْۚ إِنَّهُۥ لَا يُحِبُّ ٱلۡمُسۡرِفِينَ

    آیت ⁦۷:۳۱⁩ کھولیں

    اے اوﻻد آدم! تم مسجد کی ہر حاضری کے وقت اپنا لباس پہن لیا کرو[1] ۔ اور خوب کھاؤ اور پیو اور حد سے مت نکلو۔ بےشک اللہ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔[2]

چوتھائی ۳

الأعراف ⁦۷:۴۷⁩ – الأعراف ⁦۷:۶۴⁩ · صفحہ ۱۵۶

  1. ۞وَإِذَا صُرِفَتۡ أَبۡصَٰرُهُمۡ تِلۡقَآءَ أَصۡحَٰبِ ٱلنَّارِ قَالُواْ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ

    آیت ⁦۷:۴۷⁩ کھولیں

    اور جب ان کی نگاہیں اہل دوزخ کی طرف پھریں گی تو کہیں گے اے ہمارے رب! ہم کو ان ﻇالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کر۔

چوتھائی ۴

الأعراف ⁦۷:۶۵⁩ – الأعراف ⁦۷:۸۷⁩ · صفحہ ۱۵۸

  1. ۞وَإِلَىٰ عَادٍ أَخَاهُمۡ هُودٗاۚ قَالَ يَٰقَوۡمِ ٱعۡبُدُواْ ٱللَّهَ مَا لَكُم مِّنۡ إِلَٰهٍ غَيۡرُهُۥٓۚ أَفَلَا تَتَّقُونَ

    آیت ⁦۷:۶۵⁩ کھولیں

    اور ہم نے قوم عاد کی طرف ان کے بھائی ہود (علیہ السلام) کو بھیجا[1] ۔ انہوں نے فرمایا اے میری قوم! تم اللہ کی عبادت کرو، اس کے سوا کوئی تمہارا معبود نہیں، سو کیا تم نہیں ڈرتے