Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التوبة ⁦۹:۱۲۵⁩

آیات

  1. وَأَمَّا ٱلَّذِينَ فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٞ فَزَادَتۡهُمۡ رِجۡسًا إِلَىٰ رِجۡسِهِمۡ وَمَاتُواْ وَهُمۡ كَٰفِرُونَ

    آیت ⁦۹:۱۲۵⁩ کھولیں

    اور جن کے دلوں میں روگ ہے اس سورت نے ان میں ان کی گندگی کے ساتھ اور گندگی بڑھا دی اور وه حالت کفر ہی میں مر گئے۔[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

البتہ جن لوگوں کے دلوں کو ﴿نفاق کا﴾ روگ لگا ہوا تھا اُں کی سابق نجاست پر ﴿ہر نئی سُورت نے ﴾ ایک اور نجاست کا اضافہ کر دیا [124]ہے اور وہ مرتے دم تک کُفر ہی میں مُبتلا رہے

سورة التَّوْبَة حاشیہ نمبر :124

ایمان اور کفر اور نفاق میں کمی بیشی کا کیا مفہوم ہے، اس کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورة انفال، حاشیہ نمبر ٢۔