Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ⁦۸۳:۵⁩

آیات

  1. لِيَوۡمٍ عَظِيمٖ

    آیت ⁦۸۳:۵⁩ کھولیں

    اس عظیم دن کے لئے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ اٹھا کر لائے جانے والے ہیں؟

سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :3

روز قیامت کو بڑا دن اس بنا پر کہا گیا ہے کہ اس میں تمام انسانوں اور جنوں کا حساب خدا کی عدالت میں بیک وقت لیا جائے گا اور عذاب وثواب کے اہم ترین فیصلے کیے جائیں گے۔