Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ⁦۸۳:۱۸⁩

آیات

  1. كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ

    آیت ⁦۸۳:۱۸⁩ کھولیں

    لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .[1]

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

ہر گز نہیں، [9] بے شک نیک آدمیوں کا نامہٴ اعمال بلند پایہ لوگوں کے دفتر میں ہے

سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :9

یعنی ان لوگوں کا یہ خیال غلط ہے کہ کوئی جزا و سزا واقع ہونے والی نہیں ہے۔