Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المطففين ۸۳:۱۳
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ
آیت ۸۳:۱۳ کھولیںجب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اُسے جب ہماری آیات سُنائی جاتی ہیں [6] تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کی کہانیاں ہیں
سورة الْمُطَفِّفِيْن حاشیہ نمبر :6
یعنی وہ آیات جن میں روز جزا کی خبردی گئی ہے۔