Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) التكوير ⁦۸۱:۱۵⁩

آیات

  1. فَلَآ أُقۡسِمُ بِٱلۡخُنَّسِ

    آیت ⁦۸۱:۱۵⁩ کھولیں

    میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پس نہیں، [12] میں قسم کھاتا ہوں

سورة التَّكْوِیْر حاشیہ نمبر :12

یعنی تم لوگوں کا یہ گمان صحیح نہیں ہے کہ جو کچھ قرآن میں بیان کیا جارہا ہے یہ کسی دیوانے کی بڑ ہے یا کوئی شیطانی وسوسہ ہے۔