Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأنفال ⁦۸:۱۴⁩

آیات

  1. ذَٰلِكُمۡ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلۡكَٰفِرِينَ عَذَابَ ٱلنَّارِ

    آیت ⁦۸:۱۴⁩ کھولیں

    سو یہ سزا چکھو اور جان رکھو کہ کافروں کے لیے جہنم کا عذاب مقرر ہی ہے۔

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

یہ[12] ہے تم لوگوں کی سزا، اب اس کا مزہ چکھو، اور تمہیں معلوم ہو کہ حق کا انکار کرنے والوں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے

سورة الْاَنْفَال حاشیہ نمبر :12

خطاب کا رخ یکایک کفار کی طرف پھر گیا ہے جن کے مستحق سزا ہونے کا ذکر اوپر کے فقرے میں ہوا تھا۔