Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المدثر ۷۴:۳۲
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
كَلَّا وَٱلۡقَمَرِ
آیت ۷۴:۳۲ کھولیںسچ کہتا ہوں[1] قسم ہے چاند کی.[2]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
[27] ہرگز نہیں، قسم ہے چاند کی
سورة الْمُدَّثِّر حاشیہ نمبر :27
یعنی یہ کوئی ہوائی بات نہیں ہے جس کا اس طرح مذاق اڑایا جائے۔