Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الجن ۷۲:۱۹
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَأَنَّهُۥ لَمَّا قَامَ عَبۡدُ ٱللَّهِ يَدۡعُوهُ كَادُواْ يَكُونُونَ عَلَيۡهِ لِبَدٗا
آیت ۷۲:۱۹ کھولیںاور جب اللہ کا بنده اس کی عبادت کے لیے کھڑا ہوا تو قریب تھا کہ وه بھیڑ کی بھیڑ بن کر اس پر پل پڑیں.[1]
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور یہ کہ جب اللہ بندہ [20] اُس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹُوٹ پڑنے کے لیے تیار ہوگئے
سورة الْجِنّ حاشیہ نمبر :20
اللہ کے بندے سے مراد یہاں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہیں۔