Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) نوح ۷۱:۱۷
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلۡأَرۡضِ نَبَاتٗا
آیت ۷۱:۱۷ کھولیںاور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے[1] (اور پیدا کیا ہے).
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
اور اللہ نے تم کو زمین سے عجیب طرح اُگایا، [15]
سورة نُوْح حاشیہ نمبر :15
یہاں زمین کے مادوں سے انسان کی پیدائش کو نباتات کے اگنے سے تشبیہ دی گئی ہے جس طرح کسی وقت اس کرے پر نباتات موجود نہ تھیں اور پھر اللہ تعالیٰ نے یہاں ان کو اگایا، اسی طرح ایک وقت تھا جب روئے زمین پر انسان کا کوئی وجود نہ تھا، پھر اللہ تعالیٰ نے یہاں اس کی پود لگائی۔