Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ⁦۷۰:۵⁩

آیات

  1. فَٱصۡبِرۡ صَبۡرٗا جَمِيلًا

    آیت ⁦۷۰:۵⁩ کھولیں

    پس تو اچھی طرح صبر کر.

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پس اے نبیؐ ، صبر کرو، شائستہ صبر۔ [6]

سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :6

یعنی ایسا صبر جو ایک عالی ظرف انسان کے شایان شان ہے۔