Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) المعارج ۷۰:۱۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
يُبَصَّرُونَهُمۡۚ يَوَدُّ ٱلۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِي مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِئِذِۭ بِبَنِيهِ
آیت ۷۰:۱۱ کھولیں(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے[1] ، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ [11] مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
سورة الْمَعَارِج حاشیہ نمبر :11
یعنی ایسا نہ ہوگا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ نہیں رہے ہوں گے اس لیے نہ پوچھیں گے نہیں، ہر ایک آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں گا کہ دوسرے پر کیا بن رہی ہے اور پھر وہ اسے نہ پوچھے گا، کیونکہ اس کو اپنی ہی پڑی ہوگی۔