Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ⁦۷:۷⁩

آیات

  1. فَلَنَقُصَّنَّ عَلَيۡهِم بِعِلۡمٖۖ وَمَا كُنَّا غَآئِبِينَ

    آیت ⁦۷:۷⁩ کھولیں

    پھر ہم چونکہ پوری خبر رکھتے ہیں ان کے روبرو بیان کردیں گے[1] ۔ اور ہم کچھ بے خبر نہ تھے۔

Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)

پھر ہم خود پور ے علم کے ساتھ سرگزشت ان کے آگے پیش کر دیں گے، آخر ہم کہیں غائب تو نہیں تھے