Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi) الأعراف ۷:۶۱
سورت میں پڑھیںاس تفسیر کی سورتیں
آیات
قَالَ يَٰقَوۡمِ لَيۡسَ بِي ضَلَٰلَةٞ وَلَٰكِنِّي رَسُولٞ مِّن رَّبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت ۷:۶۱ کھولیںانہوں نے فرمایا کہ اے میری قوم! مجھ میں تو ذرا بھی گمراہی نہیں لیکن میں پروردگار عالم کا رسول ہوں۔
Tafsir Tafheem ul Quran (Abul Ala Maududi)
نوحؑ نے کہا \"اے برادران قوم، میں کسی گمراہی میں نہیں پڑا ہو ں بلکہ، میں رب العالمین کا رسول ہوں